تحقیق اور اعدادوشمار کی تنظیم و ترتیب کے طریقۂ کار کے لیے ویب 2.0

web-20-Methodologies-for-Research

تحقیق اور اعدادوشمار کی تنظیم و ترتیب کے طریقۂ کار کے لیے ویب 2.0

 web-20-Methodologies-for-Research

آئی پی ایس لیڈ (The learning, excellence and development program of Institute of Policy Studies) اور Moven Lagix کے اشتراک سے 23فروری 2019ء کو آئی پی ایس میں ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا جس کا عنوان تھا”تحقیق اور اعدادوشمار کی تنظیم و ترتیب کے طریقۂ کار کے لیے ویب 2.0“۔

موون لاجکس میں اعدادوشمار اور منیجمنٹ کے تجزیہ کار سلمان خان اور  سی ای او آمنہ مسعود نے اس پروگرام کو وضع کیا  اور اس میں سہولت کار کے فرائض ادا کیے ۔ اس پروگرام کا مقصد ماہرین تعلیم، اعدادوشمار کے تجزیہ کاروں، تحقیق کاروں اور پالیسی سازوں کو رہنمائی فراہم کرنا تھا تاکہ وہ اپنی تحقیق، رپورٹ رائٹنگ اور اعدادوشمار اور پالیسی کے تجزیہ کو وضع کرنے کا کام  بہتر طور پرسرانجام دے سکیں۔

اس پروگرام کا مرکزی نکتہ تحقیق کاروں کو جدید ترین آلات، ٹیکنالوجی اور تحقیق کے طریقۂ کار سے متعلق آگاہی فراہم کرنا تھا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے