آئ پی ایس کی نِئے آفس میں منتقلی

ipslogo

آئ پی ایس کی نِئے آفس میں منتقلی

 انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز، اسلام آباد جمعرات، ا۷ رمضان، ۱۴۳۷ ہ ، ۲۳ جون ۲۰۱۶ سے نئے آفس میں منتقل ہو گیا ہے۔

نئے مقام کا پتہ: نصر چیمبرز، پلاٹ نمبر ۱، کمرشل سینٹر، ایم پی سی ایچ ایس، ای ۱۱/۳، اسلام آباد ہے۔
البتہ آنسٹیٹیوٹ سے رابطہ کرنے کے لیے اسکا پرانا فون نمبر [3-8438391-051]  اور فیکس نمبر [8438390-051] ہی استعمال کیا جائے گا۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے