پاکستان اور وسطی ایشیا: علاقائی روابط میں تیزی ، درپیش چیلنج اور پالیسی کے اختیارات پر جامع تجزیہ

پاکستان اور وسطی ایشیا: علاقائی روابط میں تیزی ، درپیش چیلنج اور پالیسی کے اختیارات پر جامع تجزیہ

Pak-and-Central-Asiaیہ پالیسی بریف علاقائی رابطوں کے منصوبوں کو عملی شکل دینے میں حائل رکاوٹوں پر روشنی ڈالتاہے۔ ان  میں سی پیک  مختلف علاقوں بالخصوص وسطی ایشیا – جوسب سے زیادہ وسائل والے علاقوں میں سے ایک ہے-  اور جنوبی ایشیا – جو دنیا کی سب سے بڑی صارفین کی منڈیوں میں سے ایک ہے -کے درمیان رابطوں کا ہراول منصوبہ ہے۔ اس کے علاوہ ، اس کا مقصدایسے ممکنہ علاقوں میں اقتصادی سرگرمیوں میں  کا جائزہ ہے جو نظرانداز ہو رہے ہیں اورپھر ان پالیسی  اختیارات کو سامنے لانا ہے جو  علاقائی روابط کے ساتھ ساتھ دونوں خطوں کی معاشی بہبود کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔

 ہ پالیسی بریف علاقائی رابطوں کے منصوبوں کو عملی شکل دینے میں حائل رکاوٹوں پر روشنی ڈالتاہے۔ ان  میں سی پیک  مختلف علاقوں بالخصوص وسطی ایشیا – جوسب سے زیادہ وسائل والے علاقوں میں سے ایک ہے-  اور جنوبی ایشیا – جو دنیا کی سب سے بڑی صارفین کی منڈیوں میں سے ایک ہے -کے درمیان رابطوں کا ہراول منصوبہ ہے۔ اس کے علاوہ ، اس کا مقصدایسے ممکنہ علاقوں میں اقتصادی سرگرمیوں میں  کا جائزہ ہے جو نظرانداز ہو رہے ہیں اورپھر ان پالیسی  اختیارات کو سامنے لانا ہے جو  علاقائی روابط کے ساتھ ساتھ دونوں خطوں کی معاشی بہبود کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔

Download PDF

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے