بحیثیت زیرتربیت (انٹرنی)
تربیت و معاونت کے ذریعے انسانی صلاحیت میں اضافہ آئی پی ایس کے ابتدائی مقاصد میں سے ایک ہے۔ آئی پی ایس اپنے تحقیقی شعبوں کے لیے محدود تعداد میں چنیدہ طلبہ و طالبات یا فارغ التحصیل ہونے والے نئے گریجویٹس کی تربیت کے لیے انٹرن شپ پروگرام میں مواقع مہیا کرتا ہے۔
آئی پی ایس میں انٹرن شپ کے لیے ای میل یا عام ڈاک کے ذریعے اپنے کوائف حیات(CV) اپنی پسند کے شعبہ تحقیق کی تصریح کے ساتھ ارسال کیجیے۔
جواب دیں