تازہ سرگرمیاں

 
event

ایمانیات اور معاشرہبریفتحقیق

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) ، اسلام آباد کی جانب سے توہینِ مذہب کے قانون پر تفصیلی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر مورخہ 28 اگست 2024 کو ‘مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ...

event

راونڈ ٹیبلگیلری

بھارت کے آئندہ عام انتخابات قومی و علاقائی حالات پر اثر انداز ہوں گے: آئی پی ایس راؤنڈ ٹیبل رواں عرصے میں کئی جنوبی ایشیائی ممالک میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ ان میں سے خصوصاً بھ...

event

تقریبشئیرنگ انسائٹگیلری

آئی پی ایس کے چیئرمین خالد رحمٰن کو ‘کیمپ ہمالیہ کا تجربہ اورسفر’ کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب میں خطاب کرنے کے لیے مدعو کیا گیا جس کا اہتمام ایک غیر منافع بخش سماجی تر...

event

آئی پی ایس ٹیکبریفنگگیلری

کیومینٹم 360 کنسلٹنگ  نے 25 نومبر 2022کو  آئ پی ایس کے  اسٹاف ڈویلپمنٹ پروگرام کے طور پر آئ پی ایس میں  آئ ایس او 9001 پر ایک بریفنگ سیشن کا انعقاد کیا۔ آئی پی ایس ٹیک انسٹیٹیوٹ آف...

event

شئیرنگ انسائٹمکالمہ اور گفتگو

آئ پی ایس کے وائس چئیرمین سابق سفیر سید ابرار حسین نے نومبر 2022 کے دوران ‘پاکستان-افغانستان تعلقات’ کے موضوع سے متعلق متعدد بیرونی طور پر منعقدہ سیشنز میں بطور اسپیکر ...

event

سیمینارگیلری

صحافیوں کی جانب سے متعصب اور جانبدارانہ رویہ پیشے کو نقصان پہنچا رہا ہے، معاشرے میں عدم استحکام پیدا کر رہاہے۔ پاکستان میں صحافت کا معیار بتدریج گرتا جا رہا ہے کیونکہ بہت سے صحافی ...

event

انٹرایکٹو سیشنشئیرنگ انسائٹ

آئ پی ایس کی ایک تین رکنی ٹیم نے 23 نومبر 2022 کو قومی اسمبلی کا دورہ کیا  جہاں منطق پرائیویٹ لمیٹد  کے تدوین  (قانون سازی کی تحقیق اور ڈرافٹنگ پروگرام) کے ریسرچ ایسوسی ایٹس کے سات...

event

سیمینارگیلری

سیاسی اور گورننس کے بحران سے نمٹنے کے لیے ماہرین کا آئینی بالادستی، انتخابی اصلاحات، اخلاقیات اور ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور آئین کی بالادستی، شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے انتخابی...

تحقیق

 

ایمانیات اور معاشرہبریفتحقیق

انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) ، اسلام آباد کی جانب سے توہینِ مذہب کے قانون پر تفصیلی تحقیق کے ایک حصے کے طور پر مورخہ 28 اگست 2024 کو 'مبارک ثانی کیس میں سپریم کورٹ کا فی...

بریفبین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ بریف انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے ورکنگ گروپ آن کشمیر کے ایک خصوصی اجلاس کی کاروئی پر مبنی ہے۔ انسٹیٹیوٹ میں 8 ستمبر 2022 کو چیتھم ہاؤس کے قوانین کے تحت منعقدہ یہ اجلاس مختلف ...

بین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک

آئی پی ایس کے 'انڈر اسٹینڈنگ افریقہ پروگرام ' کے زیر اہتمام 17 اگست 2022 کو 'وسطی افریقہ - ایک غیر استعمال شدہ خطہ: امکانات اور چیلنجز' کے عنوان سے ہونے والی ایک گول میز پر مبنی یہ...

بین الاقوامی تعلقاتپاکستان اور پڑوسی ممالک

یہ سیمینار رپورٹ ’سید علی شاہ گیلانی: ان کی جدوجہد اور میراث‘ کے عنوان سے ایک یادگاری حوالہ پر مبنی ہے جس کا اہتمام آئ پی ایس نے لیگل فورم فار کشمیر کے اشتراک سے کشمیری رہنما کو ان...

عالمگیر معاملاتگیلری

اس سیمینار رپورٹ  میں 'بلیو ٹاکس: بین الاقوامی قوانین کے نفاذ کے ذریعے سمندروں اور ان کے وسائل کے تحفظ اور پائیدار استعمال کو بڑھانا' کے عنوان سے ہونے والے ایک ہائبرڈ سیمینار کی کا...

عالمگیر معاملات

'ورلڈ اوشنز ڈے 2022' کے موقع پر منعقدہ ایک بین الاقوامی سیمینار کی بنیاد پر تیار کردہ یہ پالیسی بریف سمندروں کے موجودہ قانونی ڈھانچے میں ابھرتے ہوئے خلاء پر بحث کرتاہے جس کومسلسل ب...

تحقیقسیاست

 یہ سیمینار رپورٹ 'پاکستان کے 75 سال: آئین، عوامی نمائندگی اور حکمرانی کا نظام' کے عنوان سے ایک سیمینار پر مبنی ہے جس کا انعقاد آئ پی ایس اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کے ...

اسلامی افکارتحقیق

 اس رپورٹ میں دو روزہ قومی کانفرنس بعنوان ’اسلام اینڈ ہیومن ٹیریئن ایکشن: پراسپیکٹس اینڈ چیلنجز‘ کی کارروائی کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کانفرنس کا اہتمام آئی پی ایس اور آئی سی آر ...

ویڈیوز

event

بین الاقوامی امور کے ماہرین کاافریقی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کی فوری ضرورت پر زور پاکستان کے لیے یہ وقت کی ضرورت ہے کہ  متعدد افریقی ممالک ، خاص طور پر وسطی افریقی خطے م...

event

 آئی پی ایس کے ایک چار رکنی وفد نے 25 سے 29 جولائی 2022 تک پشاور، بنوں اور ایبٹ آباد کا دورہ کیا تاکہ خیبرپختونخوا کے تین اضلاع میں زکوٰۃ اور عشر کے عملی انتظامات کو سمجھا جا سکے۔ ...

event

آئی پی ایس کے جی ایم آپریشنز نوفل شاہ رخ کو اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(آئی پی آر آئی)نے 28 جولائی 2022کو انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) کے تعاون سے ’بلیو اکانومی آ...

event

قومی معیشت میں مسائل کی تشخیص اوران کے حل کے لیے اتفاق رائے کی اشد ضرورت ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان غیر ملکی انحصار کے جال سےنکلنے کے لیے ’واشنگٹن اتفاق رائے‘ کے متبادل کے طور ...