پاکستان میں ترقیاتی منصوبہ بندی کا بحران – متبادل راستہ اب کیا ہے؟
|
نوے کی دہائی میں پاکستان کی معیشت بحران کا شکار رہی جس کی وجہ اس کا معیشت کو کمزور کرنے والے طوفان کے نرغے میں ہونا تھا ۔ اُس وقت اس خوفناک صورت حال سے نکلنے کے لیے اصلاحاتی منصوبہ تشکیل دینے کی ضرورت تھی۔ یہ مطالعہ سینئر ماہر اقتصادیات پروفیسر سید نواب حیدر نقوی [ستارہ امتیاز ۱۹۹۱ء، ای سی او ایوارڈ یافتہ ۱۹۹۲ء] نے تیار کیاہے جو معاملے کی تشخیص کے ساتھ ساتھ اس ضمن میں ان مسائل کے حل کا نسخہ بھی پیش کرتا ہے ۔اس تجزئیے کو مضبوط تجزیاتی عمل کے ساتھ ساتھ حقیقت پسندی، مہارت اور صحت کے ساتھ مرتب کیا گیا ہے ۔اس تجزئیے میں ایک ایسی سمت کی نشاندہی کی گئی ہے جو انصاف اور سب کی بھلائی کے تصور پر مبنی ترقی کی طرف رہنمائی کرسکتی ہے۔
Available at online store of saeed book bank
جواب دیں