رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقدہ ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی

rim1

رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقدہ ورکشاپ: امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی

 آئی پی ایس لیڈ (Learning, Excellence and Development Program of IPS) نے Pakistan Youth Change Advocates (PYCA) کے تعاون سے ’’امن کا فروغ اور سماجی و تجارتی سرگرمی‘‘ کے عنوان سے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ یہ ورکشاپ 23-22 ستمبر 2014ء کو رفاہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیا سائنسز میں منعقد ہوئی۔

rims

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے