پاکستان آئی ایم ایف کے سائے میں

Pakistan under IMF Shadow By Fasih Uddin

پاکستان آئی ایم ایف کے سائے میں

Pakistan under IMF Shadow By Fasih Uddin
پاکستان آئی ایم ایف کے سائے میں 
تحریر: فصیح الدین
ایڈیشن: اول (2008)
آئی ایس بی این: 978-969-448-093-0
صفحات: 128
قیمت: 200 روپے
بیرون ملک 20 امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)

Contents

یہ کتاب آئی ایم ایف کے اس بدلتے کردار کی تفصیلات بیان کرتی ہے جو ابتداً تبادلہ زر کے ظام کے استحکام کے لیے بنا تھا اوراب عالمی مالیاتی نظام پر بڑے پیمانے پر اثر انداز ہونے والے ادارے کے طور پر سامنے ہے۔ اور جس نے پاکستا ن میں پالیسیوں کی تشکیل اور معاشی نظامت میں گہرے طور پر اپنے اثرات قائم کر لیے ہیں۔ اس کتا ب میں چھ عشروں کے تعلقات کا جائزہ  خصوصاً ۱۹۸۰ء سے اب تک کا جائزہ،  رجحانا ت اور پالیسیوں کے پس منظر میں پیش کیا گیا ہے ۔

Available at online store of saeed book bank

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے