ڈاکٹر محمد ساعد
پروفیسر ڈاکٹر محمد ساعد پاکستان کی سینیٹ کے رکن ہیں۔ آپ نے شیفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ سے جغرافیہ میں پی ایچ ڈی کیا۔ ملک میں جغرافیہ کے معروف ماہرین میں آپ کا شمار ہوتا ہے۔ آپ طویل تعلیمی اور انتظامی تجربہ رکھتے ہیں اور اپنے علمی شعبہ میں بہت سے تحقیقی اور فنی منصوبوں پر کام کر چکے ہیں۔ آپ پشاور یونیورسٹی کے مجلے ‘‘جرنل آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی’’ نیز پشاور کے ایک تحقیقی مجلے ‘‘ایکسٹنشن لیکچرز’’ کے چیف ایڈیٹر بھی رہے ہیں۔ آپ کی ۳۰ سے زائد کتب ہیں۔
جواب دیں