مباحث نومبر ۲۰۱۰ ء

مباحث نومبر ۲۰۱۰ ء

 

مسئلہ کشمیر

تنازعہ کشمیر کے حوالے سے دینی جرائد میں تبصر ے اور تجزئیے گاہے بگاہے شائع ہوتے رہتے ہیں روا ں دوماہی میں "اہلحدیث” نے مرکزی جمعیت اہلحدیث کےامیر پروفیسر ساجد میر کے ایک خطبے کا حوالہ دیا جس میں انہوں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعادہ کیا ۔ جریدہ لکھتاہے "پروفیسر ساجد میر نے کشمیریوں کی حالیہ تحریک کی بھرپور حمایت کی ہے اور کہا کہ بھارت  نے کشمیریوں پر مظالم کی انتہا کردی ہے اور ان مظالم پر انسانی حقوق کے نا م نہاد پاسبانوں کو سانپ سونگھ گیا ہے ، ہم او آئی سی سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ کشمیر کی نازک صورت حال پر اپنا ہنگامی اجلاس بلائے…. سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بھارتی مظالم کے خلاف قراردادوں کی منظوری خوش آئند ہے تاہم حکومت کو صرف انہی قراردادوں پر اکتفا نہیں کرنا چاہیے بلکہ اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کے لیے اپنی پوری توانائیاں صرف کر دینی چاہیں ۔”[43]


حواشی

[1] ۔ اداریہ”ملک کی تاریخ کا قیامت خیز سیلاب ، حالات اور تدابیر "، ماہنامہ  البلاغ کراچی  ، ستمبر ، اکتوبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)، اداریہ”خود نا آشنائی "، ماہنامہ  الفاروق کراچی  ، ستمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)، اداریہ "قدرتی آفات اور اس کے اسباب” ہفت روزہ ختم نبوت کر اچی ، اکتوبر ۸- ۱۵،۲۰۱۰ء (دیوبندی) اداریہ "رمضان المبارک اور سیلاب ” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، ستمبر ۳-۹ ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث) ، اداریہ”جشن آزادی اور سیلاب کی تباہ کاریاں "، ماہنامہ حق چار یار لاہور  ، ستمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی) اداریہ "درد….کے……طوفان”،  ماہنامہ دعوت تنظیم الاسلام گوجرانوالہ ، ستمبر  ۲۰۱۰ء    (بریلوی)،  اداریہ ” سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری دینی وقومی ذمہ داری” ،ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ، ستمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی) ، اداریہ "سیلاب کا پیغام ” ،ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور  ،اگست ۲۴- ۳۰    ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)، اداریہ”۲۰۱۰ء کا سیلاب یا طوفان نوح کا نمونہ "، ماہنامہ العصر  پشاور   ، ستمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[2] ۔ اداریہ”جامعہ اور خدمت خلق  "، ماہنامہ بینات کراچی  ، نومبر   ۲۰۱۰ء  (دیوبندی) ، اداریہ ” سیلاب کی تباہ کاریاں ” ،ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور  ، ستمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)، اداریہ "سیلاب کا پیغام ” ،ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور  ،اگست ۲۴- ۳۰    ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[3] ۔ اداریہ”جشن آزادی اور سیلاب کی تباہ کاریاں "، ماہنامہ حق چار یار لاہور  ، ستمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)،  اداریہ "حالیہ سیلاب اور ہماری ذمہ داریاں” ماہنامہ سوئے حجاز لاہور ،ستمبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)،   اداریہ "سر دلبراں ” ماہنامہ ضیائے حرم  لاہور ،ستمبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی) ،  اداریہ "سیلاب کا پیغام ” ،ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور  ،اگست ۲۴- ۳۰    ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)، اداریہ "قیام پاکستان ، سیلاب اور ہماری ذمہ داریاں ” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور،اگست ۲۷- ستمبر ۲ ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[4] ۔ اداریہ”موجودہ سیلاب اور ہمارے حکمران  "، ماہنامہ حق چار یار لاہور  ، اکتوبر   ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)،  اداریہ "رمضان المبارک اور سیلاب ” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، ستمبر ۳-۹ ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[5] ۔ ، اداریہ”۲۰۱۰ء کا سیلاب یا طوفان نوح کا نمونہ "، ماہنامہ العصر  پشاور   ، ستمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)، اداریہ”قدرتی آفات اور اس کے اسباب "، ماہنامہ بینات کراچی  ،اکتوبر    ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[6] ۔ اداریہ ” سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری دینی وقومی ذمہ داری” ،ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ، ستمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)، اداریہ "سر دلبراں ” ماہنامہ ضیائے حرم  لاہور ،ستمبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)

[7] ۔ اداریہ "سیلاب زدگان ہماری امداد کے منتظر ہیں ” ماہنامہ بلاغ القرآن   لاہور ،اکتوبر  ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی )، ‘اداریہ "سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمہ داریاں ماہنامہ ندائے آل عمران لاہور، ستمبر   ۲۰۱۰ء (شیعہ)، ‘اداریہ "سیلاب زدگان کی مدد کیجئے ماہنامہ المنتظر لاہور، ستمبر  ۲۰۱۰ء (شیعہ)

[8] ۔ ۱۴ اگست  ۲۰۱۰ء کو وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے قائد میاں محمد نواز شریف کے درمیان سیلاب  کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کے حوالے سے  ادارہ جاتی انتظام وضع کرنے پر اتفاق ہوا  اور اس ضمن میں مالی وسائل کی منصفانہ تقسیم کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے  اچھی شہر ت کے حامل افراد پر مشتمل قومی بحالی ادارہ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ، بعد ازاں حکومت  کی طرف سے اس ادارے کے قیا م کی بجائے نیشنل اوور سائٹ  ڈیزاسٹر مینجمنٹ کونسل کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا گیا جس  میں اچھی شہرت کے حامل افراد کو شریک کرنے کااعلان  کیا گیا ۔  یہ فیصلہ اپوزیشن سے مشاورت سے کچھ دن بعد  صدر مملکت کے حکم پر کیا گیا ۔اپوزیشن نے اسے باہمی طے شدہ معاملہ سے انحراف قرار دیا۔

[9] اداریہ "تباہ شدہ پاکستان کی تعمیر نو اور اس کے تقاضے” ماہنامہ منہاج القرآن لاہور ،ستمبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)

[10] ۔  ،اداریہ”ملک کی تاریخ کا قیامت خیز سیلاب ، حالات اور تدابیر "، ماہنامہ  البلاغ کراچی  ، ستمبر ، اکتوبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)،

[11] ۔ اداریہ "حالیہ سیلاب اور ہماری ذمہ داریاں ” ماہنامہ سوئے حجاز لاہور ،ستمبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)

[12] ۔ اداریہ ” سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری دینی وقومی ذمہ داری” ،ماہنامہ الشریعہ گوجرانوالہ، ستمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[13] ۔  اداریہ”۲۰۱۰ء کا سیلاب یا طوفان نوح کا نمونہ "، ماہنامہ العصر  پشاور   ، ستمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[14] ۔ اداریہ "رمضان المبارک اور سیلاب ” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، ستمبر ۳- ۹ ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[15] ۔ اداریہ "قیام پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمہ داریاں  ” ہفت روزہ اہلحدیث لاہور، اگست ۲۷- ستمبر ۲ ،۲۰۱۰ء (اہلحدیث)

[16] ۔ اداریہ”الطاف "بھائی ” کی گل افشانی گفتار”،ہفت روزہ الاعتصام لاہور،ستمبر ۳- ۹، ۲۰۱۰ء  (اہلحدیث)

[17] ۔ اداریہ”کرپشن اور سیاسی بازی گر” ،  ماہنامہ خطیب  لاہور،ستمبر ،۲۰۱۰ء (غیر مسلکی)

[18] ۔ جنرل سیکرٹری وفاق المدارس العربیہ پاکستان

[19] ۔ عبدالقدوس محمدی ” پنجاب حکومت کی بدترین قادیانیت نوازی”، ہفت روزہ ختم نبوت  کراچی  اگست ۱۶- ۲۲ ،  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)،

[20] ۔اداریہ "دہشت گردی کے تازہ واقعات  "،  ماہنامہ مکالمہ بین المذاہب لاہور  ، ستمبر   ، ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[21] ۔ اداریہ”جشن آزادی اور سیلاب کی تباہ کاریاں—صدر زرداری کا دورہ بر طانیہ  "، ماہنامہ حق چار یار لاہور  ، ستمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[22] ۔ اداریہ”۲۰۱۰عمر بن عبدالعزیز اور این آر او کا خاتمہ "، ماہنامہ العصر  پشاور   ، اکتوبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

Daily  Dawn Islamabad , Friday, 06 Aug, 2010 [23]

[24] ۔ اداریہ”دستاویزی جھوٹ اور تہہ درتہہ خیانت …. اللہ کی پناہ ! "، ماہنامہ  البلاغ کراچی  ، ستمبر ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[25] ۔ اداریہ "قومی منظر نامے پر تبدیلی کے امکانات ” ماہنامہ منہاج القرآن لاہور ،اکتوبر  ۲۰۱۰ء  (بریلوی)

[26] ۔ اس سانحے کے بارے میں دینی  جرائد کی آراء کا جائزہ مباحث کے گزشتہ شمارے میں پیش کیا جاچکاہے۔

[27] ۔ واضح رہے کہ اہل سنت کے مسلمہ گروہوں دیوبند ی ، اہلحدیث اور بریلوی کے درمیان مزارات اولیاء  کی مذہبی حیثیت اور اُن پر حاضری کے آداب میں خاصا اختلاف پایا جاتا ہے ۔

[28] ۔ روزنامہ اسلام لاہور،  ۶ جولائی ۲۰۱۰ء

[29] ۔ اداریہ”رائے ونڈ کے تبلیغی اجتماع پر پابندی کا مطالبہ فرقہ وارانہ تعصب کی بدترین مثال”، ماہنامہ الخیر ملتان   ،ستمبر۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[30] ۔، اداریہ "کون دے گا کس کو سزا؟  ” ،ہفت روزہ ندائے خلافت لاہور  ،ستمبر ۷- ۱۳،  ۲۰۱۰ء  (غیر مسلکی)

[31] ۔ اوریا مقبول جان ‘‘ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور اہالیان پاکستان’’،  ماہنامہ ‘‘محدث’’ لاہور، اکتوبر ، ۲۰۱۰ (اہلحدیث)

[32] ۔روزنامہ پاکستان لاہور ،  ۲۷، ستمبر ۲۰۱۰ء

[33] ۔ محمد عطاء اللہ صدیقی ‘‘امریکی عدالت کا فیصلہ اور ایک انتہا پسند کا نقطہء نظر’’ ،  ماہنامہ ‘‘محدث’’ لاہور، اکتوبر ، ۲۰۱۰ (اہلحدیث)

[34] ۔ اداریہ”اصل چہرہ "،ہفت روزہ الاعتصام لاہور،اکتوبر۱- ۰۷، ۲۰۱۰ء  (اہلحدیث)

[35] ۔  اداریہ ” عافیہ انسانیت اور عافیت” ، ہفت روزہ "ندائے خلافت لاہور ، ستمبر ۲۸- اکتوبر ۰۴ ، ۲۰۱۰ء ، (غیر مسلکی)

[36] ۔ اداریہ”امریکی پادری کا قرآن پر حملہ  "، ماہنامہ  بینات کراچی  ، ستمبر  ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[37] ۔ اداریہ ” امریکی پادری کی قرآن کریم کے خلاف ہرزہ سرائی” ہفت روزہ ختم نبوت کر اچی ، اگست ۲۳- ۳۱ ،۲۰۱۰ء (دیوبندی)

[38] ۔ مضمون نگار اہل تشیع کی جانب اشارہ کرنا چاہتے ہیں ، تاہم یہ تمام اہل تشیع کا معروف عقیدہ نہیں ہے ۔

[39] ۔ بعض دیوبندی علماء کے نقطہ نظر کی جانب اشارہ ہے ۔

[40] ۔ تبلیغی جماعت کے حوالے سے بات کی گئی ہے۔

[41] ۔ اداریہ ”قرآن کی بے حرمتی "،پندرہ روزہ  صحیفہ اہلحدیث کراچی،اکتوبر ۱۰ ، ۲۰۱۰ء   (اہلحدیث)

[42] ۔ اداریہ”افغان جنگ کا فیصلہ کن مرحلہ”،  ہفت روزہ ضرب مومن کراچی  ، اکتوبر ۲۲- ۲۸ ، ۲۰۱۰ء  (دیوبندی)

[43] ۔ اداریہ ”مسئلہ کشمیر پر او آئی سی اپنا ہنگامی اجلاس بلائے ! "،ہفت  روزہ اہلحدیث لاہور،اکتوبر ۸- ۱۴ ، ۲۰۱۰ء   (اہلحدیث)

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے