مباحث ستمبر ۲۰۱۰ ء

مباحث ستمبر ۲۰۱۰ ء

بین الاقوامی اُمور

ماہ جولائی اور اگست میں شائع ہونے والے دینی جرائد میں پاک امریکہ دفاعی مذاکرات، برطانوی وزیر اعظم کے پاکستان سے متعلق بیان پر تنقید ،  مقبو ضہ کشمیر میں جاری کشید گی ، بنگلہ دیش میں مذہبی سیاست پر پابندی  کا فیصلہ ، پاک افغان ٹرانزٹ  ٹریڈ معاہد ہ ، افغانستان میں شہریوں کے قتل، امریکی کمانڈر کی بر طرفی سمیت ہالینڈکی  فوج کے افغانستان سے انخلا کے محرکات پر بحث کی گئی ۔ مشرق وسطیٰ کے مسائل میں فریڈم فلوٹیلا پر اسرائیل کے حملے پر تنقیدی آراءکا اعادہ،  ایران کے خلاف سلامتی کو نسل کی پابندیوں  کی مذمت اور شاہ عبد اللہ کے دورہ لبنان وشام  پر شیعہ جرائد کا تنقید ی تبصرہ بھی سامنے آیا ہے ۔  تا ہم وکی لیکس رپورٹس ، ڈی ایٹ ممالک کا نائیجیریا میں منعقدہ اجلاس اور ، مقبوضہ کشمیر کے وزیر اعلیٰ پر جو تا پھینکنے کا واقعہ  ایسے موضوعات ہیں جو دینی جرائد میں جگہ  نہ پا سکے ۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے