مباحث، مارچ ۲۰۱۱ء
ملک کی عمومی سیاسی صورتحال
رواں دوماہی میں ملک کی عمومی سیاسی صورت حال کے حوالے سے دینی جرائد میں بہت زیاد ہ اظہار خیال دیکھنے میں نہیں آیا جس کی شائد ایک وجہ قانونِ توہینِ رسالت کے موضوع کی طرف جرائد کی توجہ کا زیادہ ہونا ہے۔ تاہم بعض جرائد نے ملک کی سیاسی صور ت حال، مہنگائی، کرپشن اور قبائل میں فوجی آپریشن کے حوالے سے اظہار خیا ل کیا ہے ۔
جواب دیں