خواتین، خاندان اور پارلیمان

khawateen0

خواتین، خاندان اور پارلیمان

خواتین، خاندان اور پارلیمانتالیف: خالد رحمان، ندیم فرحت
وضع: ای بک
صفحات:  ۲۵۱
ایڈیشن:   ۲۰۱۵
زبان: اردو
  طابع: آئی پی ایس پریس
ڈاؤن لوڈ:   ای بک

 

تعارف

‘خواتین، خاندان اور پارلیمان’ آئی پی ایس پریس کی کتاب  (Legislation on Women and Family in Pakistan: Trends and Approaches) کا اردو ترجمہ ہے  جسے عالمی یوم خواتین،  ۸ مارچ ۲۰۱۵، کی مناسبت سے آئی پی ایس کی ویب سائٹس پر مفت ای بک کی صورت میں فراہم کیا گیا ہے۔

یہ کتاب، جسکی ادارت آئی پی ایس کے ڈائریکٹر جنرل خالد رحمن اور سینئر تحقیق کار ندیم فرحت نے کی ہے، انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کی ایک خصوصی ٹاسک فورس کی تحقیق پر مبنی ہے۔

یہ تحقیقی کام پاکستان میں خواتین اور خاندان سے متعلقہ شعبوں پر ہونے والی قانون سازی سے متعلق ہے۔ اس میں تفصیل سے ان بلوں، قوانین کے مسودوں اور آرڈی نینسوں پر بحث کی گئی ہے جو گذشتہ دورِ حکومت (۲۰۰۸۔۲۰۱۳) کے دوران پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے یا اسمبلی نے انہیں پاس کیا۔

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے