آئی پی ایس ایک نظر میں
{niftybox width=200px, float=left, background=#FFD8CC}
قیام: ۱۹۷۹ء
چیئرمین : پروفیسر خورشیداحمد
ڈائریکٹر جنرل: خالدرحمٰن
{/niftybox}
وژن
مسلم دنیا کے مسائل پر بالخصوص اور عالمی مسائل پر بالعموم تحقیق کی صلاحیت کا اس طرح حصول کہ پالیسی سازی میں مصروف افراد اور اداروں سے تعامل کے ذریعے پالیسی سازی اور اس پر عمل درآمد کے عمل کو بہتر بنایا جا سکے۔
مشن
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز ___خطہ اور عالمی برادری سے متعلق امور پر تحقیق، مکالمہ اور مطبوعات کے ذریعے پالیسی کی تشکیل میں حصہ ادا کرتا ہے۔
{niftybox width=210px, background=#E9F5CF, }
مخاطبین
• پالیسی ساز : سیاست دان، قانون ساز، سرکاری حکام
• رائے عامہ ساز : تجزیہ کار، اہل علم، محققین، ذرائع ابلاغ، متعلقہ شہری
• پیشہ ورانہ ماہرین: سفارت کار، سول سوسائٹی، تنظیمات، کاروباری حلقے
{/niftybox}{niftybox width=460px, background=#E0E9F1, }
لائحہ عمل
• تحقیق: داخلی پروگرام، معاونت اور اشتراک عمل
• مکالمہ: سیمینار، کانفرنس، لیکچر، اظہار خیال
• تربیت اور نشوونما: پیشہ ورانہ اور انتظامی امور پر ورک شاپس
• میڈیا : مضامین، تجزیاتی معلومات، سمعی و بصری ذرائع ابلاغ کے پروگراموں میں شرکت اور اظہارخیال
جرائد
• پالیسی پرسپیکٹو، ششماہی انگریزی مجلہ
• مغرب اور اسلام، سہ ماہی اردو مجلہ
• نقطہ نظر، کتابوں پر تبصرہ کا ششماہی اردو مجلہ
سیمینارز
• سیمینار، کانفرنس، ورکشاپ اور گول میزمذاکرہ: اب تک ایسے ایک ہزار سے زائد پروگرام ہوچکے ہیں۔
• مطبوعات: دو سو سے زائد
تعاون و اشتراک
آغاز ہی سے بین الاقوامی سطح کے معیاری علمی و تحقیقی اداروں سے گہرے ربط وتعاون کا سلسلہ جاری ہے۔ ان اداروں میں پاکستان، چین، امریکہ، برطانیہ، ناروے، جرمنی اور ایران کے علاوہ بین الاقوامی و علاقائی تنظیمات اور ادارے بھی شامل ہیں۔
{/niftybox}
{niftybox width=210px}
تحقیق کے شعبے
• پاکستانی امور
معاشرہ، سیاست، دفاع ، خارجہ پالیسی، تعلیم، معیشت، میڈیا، ثقافت، خاندانی اور صنفی امتیاز کے مسائل، علاقائی اور قومیتی امور
• بین الاقوامی تعلقات
عالمی اور علاقائی حرکیات
• مذہب اور عقیدہ
افکار، تحریک اور مسائل{/niftybox}
جواب دیں