ایس ایم ظفر
ایس ایم ظفرجناب ایس ایم ظفر انسانی حقوق کے علمبردار، معروف ماہر قانون، سیاست دان اور پاکستان کی سینیٹ کے رکن ہیں۔ آپ ہائی کورٹ کے جج رہے اور […]
ایس ایم ظفرجناب ایس ایم ظفر انسانی حقوق کے علمبردار، معروف ماہر قانون، سیاست دان اور پاکستان کی سینیٹ کے رکن ہیں۔ آپ ہائی کورٹ کے جج رہے اور […]
علامہ ریاض حسین نجفیعلامہ ریاض حسین نجفی پاکستان کے چند معروف ترین مسلم اسکالرز میں سے ایک ہیں۔ آپ شیعہ مسلک کی معروف دینی درس گاہ جامعہ المنتظر لاہور […]
محمد اکرم شیخمحمد اکرم شیخ سپریم کورٹ کے سینئر ایڈوکیٹ ہیں۔آپ کی جانب سے کئی مقدمات کی پیروی کے نتیجے میں قانون کے دائرہ عمل میں بہت سی اصلاحات […]
ڈاکٹر محمد ساعدپروفیسر ڈاکٹر محمد ساعد پاکستان کی سینیٹ کے رکن ہیں۔ آپ نے شیفیلڈ یونیورسٹی برطانیہ سے جغرافیہ میں پی ایچ ڈی کیا۔ ملک میں جغرافیہ کے معروف […]
ڈاکٹر محمودالحسن بٹڈاکٹر محمودالحسن بٹ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر ہیں جو دنیا کی بڑی جامعات میں سے ایک ہے۔ اس سے قبل وہ ملک میں اور […]
افتخار عارفافتخار عارف ممتاز اسکالر، معروف شاعر اور دانشور ہیں۔ وہ ادارہ ادبیات پاکستان کے چیئرمین رہے ہیں اور اس سے قبل بھی وہ ادب و ثقافت کے فروغ […]
عفت ڈارمحترمہ ڈاکٹر عفت ڈار معروف ماہر نفسیات اور ماہر تعلیم ہیں۔ آپ فیڈرل پبلک سروس کمیشن میں چیف سائیکالوجسٹ کی حیثیت سے ذمہ داریاں ادا کرتی رہی ہیں۔ […]
پروفیسر فتح محمد ملکپروفیسر فتح محمد ملک پاکستان کی ممتاز ترین ادبی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ تدریس اور تحقیق کا ۴۴ سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے […]
فصیح الدینجناب فصیح الدین منصوبہ بندی کمیشن پاکستان کے چیف اکانومسٹ رہے ہیں۔ وہ وزیرخزانہ کے مشیر اور وزارت خزانہ کے اکنامک ایڈوائزر کے مناصب پر بھی کام کرتے […]
جنرل اسد درانی سلامتی اور دفاع کے امور کے نمایاں تجزیہ کار اور علاقائی اور بین الاقوامی فوجی اور انسانی پہلو کے مسائل پر معروف تبصرہ نگار ہیں۔ آپ […]