عصر حاضر اور شریعت اسلامی

Assar-e-Hazar aur Shariat-e-Islami

عصر حاضر اور شریعت اسلامی

Assar-e-Hazar aur Shariat-e-Islami
عصر حاضر اور شریعت اسلامی (ہارڈ بیک)
ڈاکٹر محمود احمد غازی
ایڈیشن: 1st (2009)
آئی ایس بی این:
978-969-448-092-3
صفحات: 388
قیمت: پاکستان 500 روپے
اوور سیز 25 یو ایس ڈالر ( بشمول بنک چارجز)
Contents

 

اسلامی شریعت اپنے وسیع تر مفہوم میں دراصل کیا ہے، تاریخی طور پر یہ کن مراحل سے گزری اور آج کی دنیا کے لیے اس کا پیغام اور ہدف کیا ہے؟یہ —-اس کتاب کا مرکزی موضوع ہے، جو آٹھ ابواب کی صورت میں یہاں موجود ہے۔ ہر باب دراصل ایک لیکچر ہے۔ ان لیکچرز کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد نے جنوری ۲۰۰۸ء میں کیا تھا۔ ہر لیکچر کے بعد سامعین کے سوالات کے جوابات بھی دیے گئے وہ بھی کتاب میں شامل ہیں۔ عصر حاضر میں اسلام کے پیغام کو درست طور پر سمجھنے کی جو پیاس علمی حلقوں میں پیدا ہوئی ہے، یہ کتاب اس ضرورت کو پورا کرنے کی ایک عمدہ کوشش ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے