پروفیسر فتح محمد ملک

پروفیسر فتح محمد ملک

پروفیسر فتح محمد ملک

پروفیسر فتح محمد ملک

پروفیسر فتح محمد ملک

پروفیسر فتح محمد ملک پاکستان کی ممتاز ترین ادبی شخصیات میں سے ایک ہیں۔ وہ تدریس اور تحقیق کا ۴۴ سالہ تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے جن جامعات میں تدریس کے فرائض سرانجام دیے ان میں قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد، کولمبیا یونیورسٹی نیویارک، ہیڈل برگ یونیورسٹی برلن، ہم بوڈ یونیورسٹی برلن اور سینٹ پیٹرس برگ یونیورسٹی روس شامل ہیں۔ آج کل وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ریکٹر ہیں۔آپ مقتدرہ قومی زبان کے صدرنشین بھی رہے ہیں۔ آپ نے بہت سی کتابیں اور مقالات تحریر کیے ہیں۔آپ بہت سی جامعات اور تعلیمی و ادبی تنظیمات کے انتظامی بورڈز اور علمی مجالس کے رکن ہیں۔ ادب کے شعبہ میں نمایاں خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت پاکستان نے آپ کو  ستارہ امتیاز کا اعزاز عطاکیا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے