ڈاکٹر انوار صدیقی
ڈاکٹر انوار صدیقی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ہیں۔ یونیورسٹی آف ساؤتھ کیلی فورنیا سے پی ایچ ڈی مکمل کرنے کے بعد وہ پاکستان میں اور بیرون ملک تحقیق، تعلیم اور تربیت کے مختلف اداروں میں اہم مناصب پر فائز رہے ہیں۔ انہوں نے انتظامارت پر دو کتابیں تصنیف کی ہیں اور معیاری جرائد میں متعدد تحقیقی مقالات تحریر کیے ہیں۔
جواب دیں