پاکستان: آبادی اور خوراک

Pakistan Population and Food

پاکستان: آبادی اور خوراک


Pakistan Population and Food
پاکستان: آبادی اور خوراک
محب الحق صاحبزادہ
ایڈیشن: پہلا (1993)
صفحات:
44
قیمت:
پاکستان میں 25 روپے
بیرون پاکستان 12 امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)

 

اس کتابچہ میں اقوامِ متحدہ کے ادارے "تنظیم برائے خوراک و زراعت” (ایف۔ اے۔او) کی جانب سے خوراک کی کمی کے متوقع خطرے پر اظہار خیال کیا گیا ہے۔ اس حوالہ سے عام دستیاب اعداد و شمار اورحقائق کی بنیاد پر تحقیقی انداز میں مستقبل میں خوراک کی کمی کے خطرے کے تصور کو مضبوط دلائل کے ساتھ ردّ کیا گیا ہے۔ صاحبزادہ محب الحق زراعت کے شعبہ کے ماہر اورسابق سرکاری افسر ہیں ۔ انہوں نے خوراک کے حوالہ سے آبادی میں اضافہ کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے۔ نیز خوراک کی پیداوار کی صلاحیت اورانسانی ضروریات کا واضح اورعام فہم انداز میں ایسا تجزیہ پیش کیا ہے کہ قاری رفتہ رفتہ اُن کے دلائل اورمنطقی نتائج سے اتفاق کرنے پر اپنے آپ کو مجبور پاتا ہے۔ خوراک اور آبادی کی پالیسی اورقلتِ خوراک کے مسئلہ پر تحقیق کرنے والے افراد اس مختصرسی کتاب میں غور وفکر کا قیمتی سامان پائیں گے۔

Available at online store of saeed book bank

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے