پالیسی پرسپیکٹوز: خصوصی شمارہ برائے مشرق وسطیٰ
انسٹی ٹیوٹ آ ف پالیسی اسٹڈیز کے تحقیقی علمی جریدے پالیسی پرسپیکٹوز کا تازہ خصوصی شمارہ مشرق و سطیٰ سے متعلق امریکی پالیسی ، مشرق وسطیٰ یورپی تناظر میں، مسلمانوں اور یورپ کے باہمی روابط، اسرائیل کی پالیسی میں جنگ کا کردار، جغرافیائی سیا سی تبدیلیاں اور خطے میں چین اور روس کا کردار جیسے موضوعات پر حقیقت کو تلاش کرنے کی ایک کو شش ہے۔
جواب دیں