نقطۂ نظر (شمارہ نمبر 41)

نقطۂ نظر (شمارہ نمبر 41)

یہ کتاب معاشیات کے طلباء کو ایک نئی  نہج سے  مخاطب کرتی ہے تاکہ انہیں قدر پر مبنی ماحول میں پالیسی سازی اور اس کے اطلاق  کے پہلوؤں سے روشناس  کرایا جا سکے۔

ایڈیٹر:     سفیر اختر

جلد:     41

صفحات:  175

قیمت:    پاکستان میں 200 روپے | US$15 (برآمد)

Nuqta-e-Nazar-41-title

نقطۂ نظر کا 41 واں شمارہ اب شائع ہو چکا ہے۔  یہ جریدہ آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ ڈاکٹر سفیر اختر کی زیر ادارت  97-1996سے شائع کیا جا رہا ہے۔یہ ششماہی جریدہ   اردو کتابوں پر، خاص طور پر  وہ جو اسلام اور پاکستان کے موضوعات  پر لکھی گئی ہوتی ہیں ،عمیق جائزے اور تبصرے فراہم کرتا ہے ۔

جریدے کےاکتالیسویں شمارے میں اسلام، پاکستان، تاریخ، تعلیم وغیرہ کے موضوعات پر شائع ہونے والی کتابوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ اس شمارےمیں چند نامور اسکالرز  کی سوانح حیات پر تبصرہ بھی شامل ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے