نقطۂ نظر (شمارہ نمبر 40)

نقطۂ نظر (شمارہ نمبر 40)

نقطۂ نظر کا 40 واں شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ یہ جریدہ آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ ڈاکٹر سفیر اختر کی زیرِ ادارت 97-1966  سے شائع کیا جا رہا ہے۔یہ ششماہی جریدہ   اردو کتابوں پر، خاص طور پر  وہ جو اسلام اور پاکستان کے موضوعات  پر لکھی گئی ہوتی ہیں ،عمیق جائزے اور تبصرے فراہم کرتا ہے ۔

ایڈیٹر:     سفیر اختر

جلد:     40

صفحات:  200

قیمت:    پاکستان میں 200 روپے | US$15 (برآمد)

Nuqta-e-Nazar-40-title

نقطۂ نظر کا 40 واں شمارہ شائع ہو چکا ہے۔ یہ جریدہ آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ ڈاکٹر سفیر اختر کی زیرِ ادارت 97-1966  سے شائع کیا جا رہا ہے۔یہ ششماہی جریدہ   اردو کتابوں پر، خاص طور پر  وہ جو اسلام اور پاکستان کے موضوعات  پر لکھی گئی ہوتی ہیں ،عمیق جائزے اور تبصرے فراہم کرتا ہے ۔

جریدےکے چالیسویں شمارے میں جن کتابوں پر تبصرے شامل ہیں وہ زیادہ تر اسلام، قران کی تفسیر اور پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرزِزندگی پر مرکوز ہیں۔ مزید برآں، ان میں پاکستان، تاریخِ برصغیر، سوانح حیات وغیرہ پر شائع ہونے والی کتابوں پر تبصرے بھی شامل اشاعت ہیں ۔اس شمارے میں چند سفرناموں پر تبصرہ بھی شامل کیا گیا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے