ڈاکٹر حسن صہیب مراد
ڈاکٹر حسن صہیب مراد یونیورسٹی آف مینیجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی (UMT) لاہور کے ریکٹراور ایسوسی ایشن آف مینیجمنٹ ڈویلپمنٹ انسٹ ٹیوشنز پاکستان کے چئیر مین ہیں۔ وہ معروف ماہر تعلیم ہیں۔ انہوں نے انتظامیات اور قیادت کی فیلڈ میں کئی کورسز تیار کیے اور پڑھائے ہیں۔ انہوں نے متعدد ورکشاپس کا انعقاد کیا اور بہت سی قومی اور بین الاقوامی کانفرنسوں اور علمی مجالس میں مقالے پیش کیے۔ ان کے تحقیقی مضامین قومی‘ بین الاقوامی معیار کے جرائد میں شائع ہوتے ہیں۔
جواب دیں