نقطۂ نظر (شمارہ نمبر 39)
آئی پی ایس کےمؤقر جریدےنقطۂ نظرکا شمارہ نمبر 39 شائع ہو گیا ہے۔ آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ، ڈاکٹر سفیر اختر کی ادارت میں یہ جریدہ گزشتہ 20 سالوں سے سرگرمی کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔
ایڈیٹر: سفیر اختر جلد: 39 صفحات: 216 قیمت: پاکستان میں 200 روپے، 15امریکی ڈالر |
آئی پی ایس کےمؤقر جریدےنقطۂ نظرکا شمارہ نمبر 39 شائع ہو گیا ہے۔ آئی پی ایس کے سینئر ایسوسی ایٹ، ڈاکٹر سفیر اختر کی ادارت میں یہ جریدہ گزشتہ 20 سالوں سے سرگرمی کے ساتھ شائع کیا جا رہا ہے۔ یہ ششماہی جریدہ اردو کتابوں خاص طور پر اسلام اور پاکستان سے متعلق چھپنے والےموضوعات پر گہرائی سے جائزے اور تبصرے فراہم کرتا ہے۔جریدے کے تازہ ترین ایڈیشن میں معروف اسلامی سکالر مولانا شبلی نعمانی (3جون 1857 – 18 نومبر 1914) کی خدمات پر بحث کی گئی ہے، جنہوں نے سیرت النبی کی پہلی دو جلدیں لکھیں۔
جواب دیں