وفاقی بجٹ 22-2021: اہم عوامل کا تجزیہ
پاکستانی معیشت نے تقریبا تمام سیکٹرز میں ۹۴۔۳ فیصد ترقی کی ہے۔ اگرچہ پاکستان کرونا وائرس سے شدید متاثر رہا مگر حکومتِ پاکستان کی طرف سے معاشی میدان میں گزشتہ مالی سال کئے گئے بہتر اقدامات نے ڈوبتی معیشت کو سہارا دیا۔ حکومتِ پاکسان کا دعویٰ ہے کہ پاکستان دیرپا اور جامع استحکام کی طرف گامزن ہے۔ اس بریف میں حکومتِ پاکستان کو درپیش معاشی خطرات پر سیر حاصل گفتگو کے ساتھ ساتھ موجودہ وفاقی حکومت کی طرف سے پیش کئے گئے بجٹ کا علمی جائزہ بھی شامل ہے۔

Download PDF |
جواب دیں