بین الاقوامی کانفرنس ‘نان ٹریڈیشنل سیکیورٹی پیراڈم آف پاکستان’ میں آئی پی ایس کی نمائیندگی
آئی پی ایس کی نان ریزیڈنٹ فیلو نیشنل یونیورسٹی آف ٘ماڈرن لینگویجز کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ملیحہ ذیبہ خان نے ‘نان ٹریڈیشنل سیکیورٹی پیراڈم آف پاکستان: آپشنز اینڈ چیلنجز’ کے عنوان سے ہونے والی پہلی بین الاقوامی کانفرنس میں آئی پی ایس کی نمائیندگی کی۔ اس کانفرنس کا انعقاد یونیورسٹی آف سندھ جامشورو کے شعبہِ بین الاقوامی تعلقات نے 24-25 جون 2021 کو کیا تھا۔

ڈاکٹرخان نے اس موقع پر ‘نان ٹریڈیشنل سیکیورٹی تھریٹس اینڈ لاء انفورسمنٹ اِن میری ٹائم زونز آف پاکستان: رول آف پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی’ کے عنوان سے ایک مقالہ بھی پیش کیا جسے انہوں نے پاکستان میری ٹائم ایجنسی کے کمانڈر فیصل صادق کے ساتھ مل کر تحریر کیا تھا۔
اس سے قبل ڈاکٹر خان نے پی ایم ایس اے کے ڈائریکٹر جنرل رئیر ایڈمرل محمد شعیب [ایچ آئی، ملٹری] کے آفس کا بھی دورہ کیا جہاں انہِں ایک مومینٹو بھی پیش کیا گیا۔
جواب دیں