اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترمیمی بل 2021
ایک اہم اقدام کے طور پر، پاکستان کی وفاقی کابینہ نے حال ہی میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) بل میں مرکزی بینک کی خودمختاری ، قیمتوں کے استحکام اور احتساب کے نام پر ترامیم کی منظوری دی ہے۔ اس بریف میں منظور شدہ ترامیم کے فائدے اور نقصان کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہوئے بل کا تفصیلی جائزہ پیش کیا گیا ہے اور آخر میں کچھ قابل عمل سفارشات پیش کی گئی ہیں۔

Download PDF |
جواب دیں