پاکستانی معیشت: عالمی وبا اور وفاقی بجٹ برائے سال ۲۰۲۰-۲۱
یہ پالیسی بریف پاکستان کی موجودہ (سال ۲۰۔۲۰۱۹) معاشی صورتحال کا جائزہ اورخصوصاً عالمی وبا کے تناظر میں پیش آنے والی معاشی مشکلات کا احاطہ کر رہا ہے۔ اس جائزے کا مقصد یہ ہے کہ فوری نوعیت (عالمی وبا کے تناظر میں) کے معاشی مسائل کا حل پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آنے والے بجٹ (سال ۲۱۔۲۰۲۰) کے حوالے سے پائیدار ، قابل عمل اور دیر پا ملکی معاشی ترقی میں معاونت کے لئے تجاویز بھی پیش کی جائیں۔ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا تیار کردہ یہ بریف ایک مسلسل مضمون کی شکل میں ہے۔ مضمون میں زیربحث معاملات پر اعداد و شمار کو بالعموم حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے۔
Download PDF |
جواب دیں