‘کوویڈ- ۱۹ پر قابو: پاکستان کے لیے پالیسی آپشنز’ نمبر 2

‘کوویڈ- ۱۹ پر قابو: پاکستان کے لیے پالیسی آپشنز’ نمبر 2

sars-cov-19پالیسی پر مبنی یہ یک موضوعی مقالہ ‘  کوویڈ- ۱۹ پر قابو: پاکستان کے لیے پالیسی آپشنز’  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (   IPS )، اسلام آباد کے زیر اہتمام ‘ کوویڈ- ۱۹: عالمی چیلنج ، قومی رد عمل’ کے عنوان سے جاری ویبینار سیریز پر مبنی  ہے تاکہ اس کے ذریعہ بحران کے مضمرات سے متعلق بہتر تفہیم  فراہم کی جا سکے اور اس میں پیش کی گئی  سفارشات  عالمگیر وبائی مرض کے خلاف جنگ میں قومی پالیسی تشکیل دینے میں معاون ثابت ہوسکیں۔ 

 پالیسی پر مبنی یہ یک موضوعی مقالہ ‘  کوویڈ- ۱۹ پر قابو: پاکستان کے لیے پالیسی آپشنز’  انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (   IPS )، اسلام آباد کے زیر اہتمام ‘ کوویڈ- ۱۹: عالمی چیلنج ، قومی رد عمل’ کے عنوان سے جاری ویبینار سیریز پر مبنی  ہے تاکہ اس کے ذریعہ بحران کے مضمرات سے متعلق بہتر تفہیم  فراہم کی جا سکے اور اس میں پیش کی گئی  سفارشات  عالمگیر وبائی مرض کے خلاف جنگ میں قومی پالیسی تشکیل دینے میں معاون ثابت ہوسکیں۔ 

Download PDF

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے