آئی پی ایس اور وفاقی اردو یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

آئی پی ایس اور وفاقی اردو یونیورسٹی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

آئی پی ایس اور وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائینس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہِ بین الاقوامی تعلقات کے درمیان 28 جنوری 2020 کو ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے جس کے تحت دونوں ادارے ایک مشترکہ سیمینار کا انعقاد کریں گے۔

IPS-FUUAST-ink-MoU

یادداشتتت پر دستخظ کرنے والوں میں آئ پی ایس کے جنرل منیجر آپریشز نوفِل شاہ رخ اور یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر ساجد جہانگیر شامل تھے ، جبکہ آئ پی ایس کے ایگزیگٹیو پریزیڈنٹ خالد رحمٰن، یونیورسٹی کے ایکٹنگ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عارف زبیر، اسلام آباد کیمپس کی انچارج ڈاکٹر حدیقہ کیانی، ایڈیشنل رجسٹرار ڈاکٹرمتین اور آئ پی ایس آوّٹ ریچ کی ڈپٹی منیجر شفق سرفراز بھی موقع پر موجود تھے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے