بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی کمیونیٹیز اور سی پیک
آئی پی ایس کے جنرل مینیجر آپریشنز نوفل شاہ رُخ نے ۱۸ دسمبر ۲۰۱۹ء کو اپنے ریسرچ پراجیکٹ ”بلوچستان کے ساحلی علاقوں کی کمیونیٹیز بمقابل پاکستان چین اقتصادی راہداری: سماجی و سیاسی چیلنجز اور قابل عمل پالیسی کا احاطہ“ پر پریذینٹیشن دی جس میں ریسرچ پراجیکٹ ایسوسی ایٹ طوبیٰ عظیم بھی ان کے ہمراہ تھیں۔

اس مطالعہ میں سی پیک کے پس منظر میں بلوچستان کے ماہی گیروں کی امیدوں، امنگوں، خدشات اور خوف کا احاطہ کیا گیا ہے۔
جواب دیں