ڈاکٹر محسن نقوی کا دورہ آئی پی ایس

ڈاکٹر محسن نقوی کا دورہ آئی پی ایس

Dr Mohsin Naqviنامور اسلامی سکالر ڈاکٹر محسن نقوی نے یکم اگست 2019ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا اور ایگزیکٹو صدر سے باہمی علمی دلچسپیوں اور حالات  حاضرہ پر طویل نشست کی ۔ اس موقع پر آئی پی ایس کے جنرل  منیجر آپریشن نوفل شاہ رخ اور سینئر ریسرچ آفیسر سید ندیم فرحت گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

 mohsin-naqvi

نامور اسلامی سکالر ڈاکٹر محسن نقوی نے یکم اگست 2019ء کو آئی پی ایس کا دورہ کیا اور ایگزیکٹو صدر سے باہمی علمی دلچسپیوں اور حالات  حاضرہ پر طویل نشست کی ۔ اس موقع پر آئی پی ایس کے جنرل  منیجر آپریشن نوفل شاہ رخ اور سینئر ریسرچ آفیسر سید ندیم فرحت گیلانی بھی اس موقع پر موجود تھے ۔

ڈاکٹر نقوی نارتھ کیرونیا سٹیٹ یونیورسٹی امریکہ سے بائبل کی تعلیم پر پی ایچ ڈی ہیں۔ وہ 30 کے قریب مطبوعات کے مصنف ہیں اور آغا خان امتحان بورڈ  میں اسلامیات کے چیف کنسلٹنٹ اور اسلامی تعلیم بورڈ (خوجہ اثنا عشریہ) لندن کے مشیر بھی ہیں۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے