موجودہ جغرافیائی و تزویراتی جہتیں: ایران کا نقطۂ نظر

Current-Geo-Strategic-

موجودہ جغرافیائی و تزویراتی جہتیں: ایران کا نقطۂ نظر

 سیمینار کی کارروائی 12 دسمبر 2018 کو آئی پی ایس میں منعقد ہونے والے سیمینار پر مبنی ہے جس کا عنوان تھا ’’ موجودہ جغرافیائی و تزویراتی جہتیں: ایران کا نقطۂ نظر ‘‘  ۔ سیمینار سے کلیدی خطاب ایرانی تھنک ٹینک (Institute for Political and International Studies) IPIS کے صدر ڈاکٹر سید کاظم سجاد پور نے کیا جبکہ دیگر نمایاں افرادجو اس موقع پر شریک گفتگو تھے ان میں صدر مجلس ڈاکٹر اظہر احمد چیئرمین شعبہ سماجی علوم بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد، سعید احمد قریشی سابق ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن آف پاکستان ، سفارت کار (ریٹائرڈ) تجمل الطاف،  ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن، بریگیڈئر(ریٹائرڈ) سیدنذیر ،ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد اقبال اور پروفیسر ڈاکٹر شہزاد اقبال شام شامل تھے۔

 

Current Geo-Strategic Dynam… by on Scribd

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے