پاکستان کا معاشی سفر (Pakistan’s Economic Journey) اب امیزون کنڈل سٹور (Amazon Kindle Store) پر بھی دستیاب ہے۔
آئی پی ایس پریس کی مطبوعہ کتاب “Pakistan Economic Journey: Need for a New Paradigm” کا پیپر بیک ایڈیشن Amazon Kindle Store پر براہِ راست رسائی کے لیے موجود ہے اور اس کی الیکٹرونک کاپی دنیا بھر میں خریدی جا سکتی ہے۔ آئی پی ایس کی یہ معرکۃ الآرا کتاب پاکستان کے سابق چیف اکانومسٹ اور آئی پی ایس کی نیشنل اکیڈمک کونسل کے طویل المدتی رکن فصیح الدین کی تحریر کردہ ہے۔ کتاب کا کلیدی پیغام ایک ایسے ماڈل پر مبنی ہے جس سے نہ صرف پاکستان کی معاشی صورتِ حال بلکہ مجموعی حالات میں عالمی معیشت کو بھی بہتر کرنے کے لیے رہنما بنایا جاسکتا ہے۔
جواب دیں