توانائی اور ماحول کاباہمی ربط: پاکستان کے لیے درپیش چیلنجز

توانائی اور ماحول کاباہمی ربط: پاکستان کے لیے درپیش چیلنجز

پاکستان  شدید نوعیت کے ماحولیاتی خطرات اور توا نائی کی قلت   کی دوہری مشکل میں گرفتار  ہواپڑا ہے۔  ماحولیاتی تبدیلی اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے دو الگ الگ لیکن ایک دوسرے سے منسلک چیلنج ہیں۔کیونکہ ایک پائیدار توانائی کے نظام کے حصول کے لیے ماحولیات کے خارجہ پہلوؤں کو مدّنظر رکھنا لازمی امر ہےچنانچہ توانائی کے مختلف ذرائع کی بیرونی لاگت کی نشاندہی اور تخمینہ کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے