آئی پی ایس کی "ایشیا پیسیفک پبلک سیکورٹی فورم 2018ء” میں شرکت

Asia-Pacific-Public-Security-Forum-2018 thumb-288x300

آئی پی ایس کی "ایشیا پیسیفک پبلک سیکورٹی فورم 2018ء” میں شرکت

 Asia-Pacific-Public-Security-Forum-2018

CGE پیس ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی دعوت پر ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمٰن نے China’s Hainan Island کے شہر سنایا کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ”ایشیا پیسیفک پبلک سیکورٹی فورم 2018“ میں شرکت کرنا تھا جو کہ 17 اپریل 2018ء کو منعقد ہوا۔

فورم میں خالد رحمٰن نے“The Dilemma of the Anti-Terrorism Campaign” کے موضوع پر اپنا خصوصی مقالہ پیش کیا۔

اس فورم کا مقصد ایشیا پیسیفک کے خطے میں ایک نیا پبلک سیکورٹی آرڈر قائم کرنا اور علاقائی سیکورٹی تعاون کو وَن بیلٹ وَن روڈ کے تحت فروغ دینا ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے