توانائی کے موَثر استعمال اور بچت کا ایکٹ 2016ء
توانائی کی بچت کے حوالہ سے بڑے پیمانے پر ایک ماحول پیدا کرنے کے لیے مربوط حکمتِ عملی درکار ہے۔ اس بات کی ضرورت ہے کہ بنیادی سطح سے ایک وسیع منصوبے کا آغاز کیا جائے۔ اس سے مطلوبہ مقاصد کو آگے بڑھانے میں بہتر مواقع فراہم ہوں گے۔
جواب دیں