‘پاکستان اور اِسکے پڑوسی ممالک’ کے عنوان سے پالیسی پرسپیکٹیو کا خصوصی شمارہ منظرِ عام پر آ گیاہے
عنوان کی وسیع تر دو طرفہ ، علاقائی اورعالمی اہمیت اور اِس کے ابھرتے ہوئے محرکات کے پیشِ نظراِنسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز نے موضوع پر اپنے کیے گَے کام کو اپنے شش ماہی جریدے ‘پالیسی پرسپیکٹیو’ کے خصوصی شمارے کی صورت میں شائع کر دیا ہے۔ تحقیقی مضامین اور ماہرانہ جائزے پر مشتمل ‘پالیسی پرسپیکٹیو’ کا یہ خصوصی شمارہ قارئین کے لئے اب قومی اور بین القوامی سطح پر دستیاب ہے۔
رابطہ اور خریداری کے لیے:
naufil@ips.net.pk
publications@ips.net.pk
جواب دیں