ترکی کے انٹرنیشنل یوتھ فورم کے وفد کا دورہ آئی پی ایس

iyf1

ترکی کے انٹرنیشنل یوتھ فورم کے وفد کا دورہ آئی پی ایس

 انٹرنیشنل یوتھ فورم کے نمائندہ تین رکنی ترک وفد نے ۲ مارچ ۲۰۱۶ کو انسٹیٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کا دورہ کیا وفد میں ان کے ایگزیکٹو بورڈ کے ارکان محمد مصطفی باسک اور عبداللہ اسامے بودک شامل تھے۔ وفد کے ارکان نے ڈی جی آئی پی ایس خالد رحمان  اور سربراہ آ وّٹ ریچ نوفل شاہ رخ سے تفصیلی ملاقات کی اور آئی پی ایس لیڈ اور اسکے یوتھ ڈویلپپمنٹ  تربیتی پروگرام میں خاص دلچسپی کا اظہار کیا۔ انہوں نے مستقبل میں  ترکی اور پاکستان کے درمیان نوجوانوں کے وفود کے تبادلے کے پروگرام کے امکانات پر بات چیت کی۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے