تحریکِ آزادیٔ کشمیر: بدلتے حالات اور پاکستان کی پالیسی

tehree azadit

تحریکِ آزادیٔ کشمیر: بدلتے حالات اور پاکستان کی پالیسی

tehreek azadi kashmir
پروفیسر خورشید احمد
ایڈیشن: 2016
زبان: اردو
صفحات: 364
جلد: مجلد
 قیمت:

 پاکستان میں 550 روپے

 پبلشر:  آئی پی ایس پریس

تعارف

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کے بانی سربراہ اور سابق سینیٹر پروفیسر خورشید احمد کی نئی کتاب ”تحریکِ آزادیٔ کشمیر: بدلتے حالات اور پاکستان کی پالیسی“ شائع ہو گئی ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کے اشاعتی بازو ’آئی پی ایس پریس‘ کی شائع کردہ اس کتاب کا اجراء خصوصی طور پر امسال یومِ کشمیر کے موقع پر کیا گیا ہے۔ کتاب میں مصنف نے جموں و کشمیر کے مسئلہ کی تاریخی، اصولی اور آئینی نوعیت، اقوام متحدہ کی نااہلی اور عالمی طاقتوں کی بے حسی اور دو عملی کے ساتھ ساتھ خود حکومتِ پاکستان اور سول سوسائٹی کے طرزِعمل کو بھی موضوع بحث بنایا ہے۔ پاکستان میں کشمیر سے متعلق تمام پالیسی ساز حلقوں کے لیے، نیز کشمیریات کے ہر طالب علم کے لیے یہ ایک ناگزیر کتاب ہے۔

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے