نقطہ نظر ۳۷

nuqta370

نقطہ نظر ۳۷

nuqta37
نقطۂ نظر :  
(اکتوبر ۲۰۱۴ – مارچ ۲۰۱۵ء)
مدیر
: ڈاکٹر سفیر اختر
شمارہ
: ۳۷
صفحات
: ۲۰۰
قیمت
: پاکستان میں ۲۵۰ روپے
بیرون ملک ۱۵ امریکی ڈالر (بشمول بنک چارجز)
 مشتملات : فہرست

”نقطۂ نظر“      کا تازہ شمارہ نمبر      ۳۷ (اکتوبر ۲۰۱۴ – مارچ ۲۰۱۵ء)شائع ہوگیا ہے۔ یہ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز کا ششماہی اردو مجلہ ہے۔ جس میں نئی کتابوں کا تعارف اوران پر تبصرہ ہوتا ہے۔ اسلام، ثقافت، تاریخ، مسلم دنیا اوراس سے متعلقہ مباحث پر پاکستان میں اردو میں شائع ہونے والی کتابیں اس کا موضوع ہیں۔ ۱۹۹۶ء سے شائع ہونے والے اس جریدہ نے پاکستانی مسلمانوں کے نظریات، روایات اورمسائل و مشکلات کے بارے میں سامنے آنے والے علمی کام کو سمجھنے اوراس کا شعور عام کرنے میں اہم کردار ادا کیاہے۔ ایک عام قاری کے لیے یہ جریدہ بنیادی مباحث کی تفہیم کے ساتھ ساتھ دستیاب مآخذ اورمصنفین تک رسائی کوآسان بناتا ہے۔ اس ششماہی جریدے کے مدیر ڈاکٹر سفیر اختر ہیں۔

تازہ شمارہ گزشتہ شمارے خریدار  بنیے (پاکستان) خریدار بنیے (بیرون پاکستان)

 

۳۶

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے