پاکستان کا ایٹمی پروگرام: تناظر اور امکانات

3jupcom

پاکستان کا ایٹمی پروگرام: تناظر اور امکانات

انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد ”پاکستان کا ایٹمی پروگرام: تناظر اور امکانات“ کے زیرِ عنوان ایک سیمینار منعقد کر رہا ہے۔ یہ سیمینار ۳ جون ۲۰۱۵ء کو سہ پہر سوا تین بجے آئی پی ایس میں ہو گا۔ کلیدی مقررین میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد کے ڈائریکٹر جنرل ایمبیسڈر مسعود خان اور آئی پی ایس کی نیشنل اکیڈمک کونسل کے رکن ایر کموڈور (ریٹائرڈ) خالد اقبال شامل ہیں۔

آئی پی ایس کے چیئرمین پروفیسر خورشید احمد اس سیمینار کی صدارت کریں گے۔
پروگرام کوآرڈی نیٹر:
فاطمہ حبیب
051-8438391-3
fatima@ips.net.pk

nuclear

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے