مغرب اور اسلام کا تازہ شمارہ ۔ مغرب کی پالیسیاں اور ’عرب بہار‘

Maghrib aur Islam41

مغرب اور اسلام کا تازہ شمارہ ۔ مغرب کی پالیسیاں اور ’عرب بہار‘

Maghrib aur Islam 41
مغرب اور اسلام :  
مغرب کی پالیسیاں اور ’عرب بہار
مدیر
: پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد
 مدیر معاون : متقین الرحمٰن
شمارہ
: ۴۱
صفحات
: ۱۱۹
قیمت
: پاکستان میں ۳۵۰ روپے
 مشمولات

 :

فہرست

مغر ب اور اسلام کا شمارہ نمبر ۴۱ شائع ہوگیا ہے۔ اس تازہ شمارے کا موضوع ہے: ’’مشرقِ وسطیٰ: مغرب کی پالیسیاں اور عرب بہار‘‘
مشرقِ وسطیٰ خصوصاً مصر، لیبیا، شام، فلسطین اور تیونس حالیہ چند برسوں میں سیاسی و معاشرتی سطح پر عوامی سوچ میں زبردست تبدیلیوں کا مظہر رہے ہیں۔ اگرچہ مغرب کے علمی حلقوں میں مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی ہر اہم پیش رفت کا خاص اہتمام سے مطالعہ و مشاہدہ، تجزیہ و تحقیق اور حکومتوں کے لیے پالیسی تجاویز کی تیاری کا کام مسلسل جاری رہتا ہے، تاہم عوام کی سوچ میں بڑی تبدیلی جسے ’عرب بہار‘ (Arab Spring) کا نام دیا جاتا ہے، خاص اہمیت کی حامل ہے۔ مغرب میں اسے کس نظر سے دیکھا گیا، یہاں اس کی ایک ہلکی سی جھلک پیش کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مغرب کے رویے پر تنقیدی نظر بھی ڈالی گئی ہے۔

 

Share this post

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے