اسلامک بنکنگ اور مالیات پر ایک نشست
اسلامک بنکنگ اور مالیات پر انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد میں ۳۱ اکتوبر ۲۰۱۴ء کو ایک علمی نشست ہوئی۔ آئی پی ایس میں اپنی انٹرن شپ مکمل کرنے کے موقع پر محترمہ فاطمہ ممتاز نے اس موضوع پر اپنا حاصلِ مطالعہ پیش کیا۔
آئی پی ایس کے ڈائریکٹر جنرل خالدرحمٰن کے علاوہ جن لوگوں نے اس نشست میں شرکت کی ان میں آئی پی ایس ایسوسی ایٹ محترمہ امینہ سہیل اور محترمہ غزالہ غالب، آئی پی ایس کے لیڈ کوآرڈی نیٹر عرفان شہزاد، ریسرچ کوآرڈی نیٹر ندیم فرحت گیلانی اور مینجر آوٴٹ ریچ نوفل شاہ رخ شامل ہیں۔
جواب دیں