فاٹا: تیل اور گیس کا شعبہ – امکانات اور حکمتِ عملی
انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے زیر اہتمام فاٹا میں ہونے والے ترقیاتی پروگرام کی شروعات کے جائزے کا سلسلہ وار پروگرام جاری ہے۔ اس سلسلہ میں دوسرا سیمینار جمعہ ۱۹ ستمبر ۲۰۱۴ء سہ پہر سوا تین بجے آئی پی ایس میں ہو گا۔ سیمینار کا عنوان ہے:
’’تیل اور گیس کا شعبہ – امکانات اور حکمتِ عملی‘‘
گورنر خیبر پختون خوا کے نامزد کوآرڈی نیٹر پروفیسر ڈاکٹر فضلِ ربی سیمینار کے شرکاء کے سامنے تفصیلات پیش کریں گے۔ جب کہ سابق سیکرٹری وزارت پٹرولیم اور قدرتی وسائل ڈاکٹر گل فراز خان سیمینار کی صدارت کریں گے۔
رابطہ کار: فہمیدہ خالد
ای میل: fahmeedah@ips.net.pk
فون: 051-8438391-3
جواب دیں