عصر حاضر اور شریعت اسلامی
|
اسلامی شریعت اپنے وسیع تر مفہوم میں دراصل کیا ہے، تاریخی طور پر یہ کن مراحل سے گزری اور آج کی دنیا کے لیے اس کا پیغام اور ہدف کیا ہے؟یہ —-اس کتاب کا مرکزی موضوع ہے، جو آٹھ ابواب کی صورت میں یہاں موجود ہے۔ ہر باب دراصل ایک لیکچر ہے۔ ان لیکچرز کا اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد نے جنوری ۲۰۰۸ء میں کیا تھا۔ ہر لیکچر کے بعد سامعین کے سوالات کے جوابات بھی دیے گئے وہ بھی کتاب میں شامل ہیں۔ عصر حاضر میں اسلام کے پیغام کو درست طور پر سمجھنے کی جو پیاس علمی حلقوں میں پیدا ہوئی ہے، یہ کتاب اس ضرورت کو پورا کرنے کی ایک عمدہ کوشش ہے۔
جواب دیں