بلوچستان کے طلبہ کے ساتھ ایک نشست
۱۶اپریل ۲۰۱۴ء کو بلوچستان کے مختلف اضلاع سے آئے ہوئے ۴۰طلبہ کے گروپ نے آئی پی ایس کا دورہ کیا اور ڈائریکٹر جنرل آئی پی ایس خالد رحمن اور آئی پی ایس ٹیم کے دیگر ارکان کے ساتھ ایک تفصیلی نشست میں تبادلہ خیال کیا۔ ان کے اس دورے کا اہتمام بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے شعبہ دعوہ اکیڈمی نے کیا تھا۔
جواب دیں