پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2020-2018) – ایران، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی اور ملائیشیا کے ساتھ پاکستان کے تعلقات | حصہ 8
2018 سے 2020 تک ملک کی خارجہ پالیسی کے طرز عمل کے تناظر میں یہ مختصربریف پانچ اہم مسلم ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات سے متعلق ہے جن میں پڑوسی ملک ایران اور چار دیگرممالک سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی اور ملائیشیا شامل ہیں۔ تاریخی طور پر دیکھا جائے تو پاکستان کے تمام مسلم ممالک کے ساتھ تعلقات ، خاص طور پر ان پانچ ممالک کے ساتھ جن پر اس بریف میں توجہ مرکوز کی گئی ہے، کی جڑیں مشترکہ عقیدے، اقدار، روایات اور باہمی خیر سگالی جیسی مشترکات میں مضبوطی سے پیوستہ ہیں۔

Download PDF |
جواب دیں