پاکستان کی خارجہ پالیسی کا طرزِ عمل (2020-2018) | پاکستان- امریکہ تعلقات (حصہ 5)
یہ پالیسی بریف پاکستان امریکہ تعلقات میں ان کی براہ راست خارجہ پالیسی پر مرکوز ہے جس میں 2020-2018 کے دوران حکمتِ عملی اور ورکنگ لیول پر تھوڑی بہتری آئی تھی۔ مزید برآں، یہ بریف اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ کس طرح افغان امن عمل میں زیادہ تر بات چیت مستقل نوعیت کی رہی جبکہ بظاہر طرفہ تعلقات میں مجموعی طور پر کوئی مضبوطی کا پہلو نمایا ں نہیں تھا۔

Download PDF |
جواب دیں