آئی پی ایس نیوز کا خاص شمارہ / سالانہ رپورٹ 16-2017ء
آئی پی ایس نیوز کا خصوصی شمارہ [ تمبر 94] اب طبع شدہ دستیاب ہے۔ اس شمارے میں انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کی سہ ماہی سرگرمیوں کی رپورٹس کے بجائے، ادارہ کی سال بھر (جولائی 2016ء تا جون 2017ء) کی پیش رفت اور ترقی پر نظر ڈالی گئی ہے۔
یہ خصوصی شمارہ ایک لحاظ سے آئی پی ایس نیوز کا ”سالنامہ“ بھی ہے اور انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز اسلام آباد کے گزشتہ مالی سال کی ”سالانہ رپورٹ“ بھی۔
جواب دیں